ميری عبادت

Poet: Shehzad "Saahil" Sadaruddin By: Saahil Shehzad, Houston

اگر میری عبادات ہو دوزخ کے ڈر سے
تو دوزخ میں مجھ کو جلا دینا یا رب

اگر میری عبادات ہو جنّت کی خاطر
تو جنّت سے محروم کر دینا یا رب

اگر میری عبادات ، صرف عبادت ہو تیری
تو فنا اپنی عبادت میں کر دینا یا رب
 

Rate it:
Views: 755
18 Jan, 2020
More Religious Poetry