Add Poetry

ميں کيسے بھول جاؤں جوغزہ ميں ہورہاہے

Poet: Zeebiii By: Zubair Arshad, Lahore

ميں کيوں کرمسکراؤں،ميں کيسےدل لگاؤں
ميں کيسے بھول جاؤں جوغزہ ميں ہورہاہے

حکومتيں ہماری خاموش ہيں پر
ميں کيسے بھول جاؤں جوغزہ ميں ہورہاہے

آنکھيں بھی نم ہيں اوردل بھی رو رہا ہے
ميں کيسے بھول جاؤں جوغزہ ميں ہورہاہے

کویٔ چيخ رہاہے پھربھی عالم يہ سورہاہے
ميں کيسے بھول جاؤں جوغزہ ميں ہورہاہے

Rate it:
Views: 533
19 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets