مَاں کا مقام

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

مَاں سے بڑھ کر کوئی نام کیا ہوگا
اس نام کا ہم سے احترام کیا ہوگا

جس کے قدموں تلے جنّت ہے
اس کے سر کا مقام کیا ہو گا

Rate it:
Views: 1017
27 Jan, 2017
More Mother Poetry