مُقامِ ادب

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

غالب سے بڑا شاعر سمجھتے ہیں مُجھے سب
کہتے ہیں کہ اُس کی طرح تُو بھی یہ بلا ٹال

غالب نے اپنی چند ہی غزلیں تھیں جلائیں
میری ہر غزل کو سبھی کہتے ہیں جلا ڈال

Rate it:
Views: 494
09 Feb, 2013