مچھر و ں نے شہر پر یلغار كی

Poet: ڈاكٹر مسعود محمود خان By: Masood Mehmood Khan, Perth, WA

مچھر و ں نے شہر پر یلغار كی
شہریوں كی زندگی دشوار كی

رات دن سر پر بجا كر بھیر وی
آنكھ جھپكانی بھی ہے دشوار كی

جو روش تھی حكمرانوں كی فقط
مچھر و ں نے بھی وہی اختیار كی
 

Rate it:
Views: 814
19 Sep, 2011