مکاری تجھ ميں جی بھرکے ہے بھلا دی تونےمسلمانی
شيطان بھی تجھ سےسيکھےہے يہ اوصاِف شيطانی
حيوان يہ ديکھ کرپريشاں ہوويں ڈرکےرہيں انسانوں سے
اپنایا ہوا ہے جو نے يہ اندازِ حيوانی
رومی شامی کا فساد خود کا پيدا کردا ہے
ورنہ سارے مسلم ہيں يہ ايرانی وہ افغانی
ڈرتے نہیں کسی سےذرا خالي ہاتھ آ جاتے ہيں
پتھر کے معلوم ہوتے ہيں مجاھد يہ خراسانی
خدا تو کب کا چھوڑديا بتوں کی پووجا کرتےتھے
بتوں کو بھی اب چھوڑ ديا خودکی ہے پرستانی
ياخدا يہ پاگل ہيں يوں مرمٹ جاويں گے
اِن کا ہاتھ تھام لے اور کر اِن کی نگہبانی
باتوں پہ اپنی ڈٹے ہوۓ اور ذاتوں ميں بٹے ہوۓ
کيا اِتنا ہی کافی نہيں کہ تو ہے نوعِ اِنسانی