اسلامو فوبیا‘میں مبتلا لوگوں کو اسلام کا اب ہمیں‘ روشن حقیقی اقتصادی وسیاسی چہرہ دکھانا پڑیگا جمہوریت و اشتراکیت کو فلاح انسانیت میں نا کام ہوتا دیکھ کرمکمل اسلامی انتظام کی جانب آنا پڑیگا