نگاہ شوق جس سے جا لڑی ہے وہ لڑکی عمر میں مجھ سے بڑی ہے میں سمجھا تھا اسے دلہن کسی کی مگر میری طرح وہ بھی چھڑی ہے