مگرہم اپنی روش میں لکھتےجائیں گے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

ہماری راہ میں ابھی کئی نمونےآئیں گے
مگرہم اپنی روش میں لکھتےجائیں گے

جن کےاپنےبال و پرابھی نہیں نکلے
وہ ہمارےمقابل کیسےاڑ پائیں گے

جس کہ سخن کا ہم عنوان بنے
اس کی خاطرہم لکھتےجائیں گے

آپ کتنی دیراصغرکوستائیں گے
ایک دن آپ بھی تھک جائیں گے

Rate it:
Views: 384
14 Sep, 2012