مہنگائی
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiہر طرف اک ہنگامہ برپا ھے
مہنگاہی ھے بہت چرچا ھے
دام ھر چیز کے روز بڑھ جاتے ھیں
کہتا ھے گاہک بہت خرچا ھے
لھسن اور پیاز کی ھے قلت یہاں
آلو ٹماٹر بھی مہنگا ملتا ھے
ھیں مکان زیر تعمیر ہر جانب
اینٹ سیمنٹ جیسے بہت سستا ھے
فیشن نت نئے نکل آتے ھیں
درزی ھر گلی میں اب ملتا ھے
ھیں دوکانیں بھری کاسمیٹکس کی
سرخی پوڈر جیسے بہت عام ملتا ھے
More Funny Poetry






