( عید الا ضحیٰ ) سوچا کہ اس سال قربانی کروں گا میں بچوں کی خواہشوں پہ قربان ہو جائوں گا میں اس سال ، پچھلے سالوں سے دگنی ہوئی جو نرخ سوچا یہی کہ پھر اگلے سال قربانی کروں گا میں