میرا باپ

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto
Mera Baap

یہ دُنیا پیسوں سے چلتی ہے
اور کوئی میرے لئے صاحب

پیسہ کمائے جا ئے رہا تھا
اور وہ تھا صرف میرا باپ
 

Rate it:
Views: 5334
17 Apr, 2018