میرا تن من تیری آنکھوں میں غرقاب ہے تمہاری آنکھیں ہیں یا دریائے چناب ہے ایک بار ہم سے بھی آنکھیں چار کر لو ہم تیری آنکھوں میں ڈوبنےکوبیتاب ہیں