میرا جواب

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

اک دن زندگی نے مجھ سے یہ سوال
تم کو اپنے دوست کا کتنا ساتھ چاہے

میں نے ایک قطرہ آنسو کا سمندر میں
گرا کر کہا جب تک تو اس کو ڈھونڈ نہ لے

Rate it:
Views: 981
29 Mar, 2010