میرا حریف بڑا نادان ہےاسےکچھ نہ کہنا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرا حریف بڑا نادان ہےاسےکچھ نہ کہنا
وہ محفل کی جان ہےاسےکچھ نہ کہنا

شاعری میں ذراچوربازاری کرتاہے
وہ ہو گیا شیطان ہےاسےکچھ نہ کہنا

ساجن نےاسےسرپہ چڑھارکھاہے
بڑھاپےمیں جوان ہےاسےکچھ نہ کہنا

اصغرکسی طرح لکھنےسےبازنہیں آتا
اس لیےپریشان ہےاسےکچھ نہ کہنا
 

Rate it:
Views: 399
18 Sep, 2012