Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan
دل نے ہی میرا ساتھ نہیں دیا اور کون دے گا؟؟؟ ہمیں مسکرا کے مت دیکھو کچھھ نہیں ملے گا قیامت سے پہلے قیامت کون سہے گا؟؟؟ دل اب اس دل میں تمھارا نام نہیں رہے گا بلکہ اس دل میں کوئی نہیں رہے گا بس میرا خدا رہے گا