میرا دل اس سے غافل ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرا دل تو اس سےغافل ہے
مگرپڑوسن پیار کےقابل ہے
یہ ہم دونوں کی کہانی نہیں
اس میں ساس بھی شامل ہے
پرانےعاشقوں کو ایک مصیبت
اصغردو گھروں کا سائل ہے
پڑوسن کی ساس کی اجازت بنا
ہماری پریم کہانی نامکمل ہے

 

Rate it:
Views: 385
11 Jan, 2012