میرادل پہلےپڑوسن کا طلبگار ہوا کچھ دنوں بعد ہم دونوں میں پیارہوا ہماری پریم کہانی جلد فلاپ ہو گئی اس کےبعد بات بات پہ تقرار ہوا پھرہم دونوں اپنی اپنی راہ چل دہیے آج تک اک دوجےسےنہ سروکارہوا