میرا شہر لاہور

Poet: نوید انور By: نوید انور, Point Hope

یہ کون سا شہر ہے جہاں خلوص ہے لاجواب
یہ کون سی گلیاں ہیں جہاں کی ہر شہ ہے انمول

نت نئیے اور لذیذ پکوانوں کا یہ ہے مرکز
چٹورے اور شوقین شہریوں کی یہ ہے منزل

نسبی اور ادبی معاشرتی تہذیب ہے اس کا فخر
ثقافت اور ورثہ کی بنیاد پر مضبوظ ہے اس کا وجود

محفوظ شدہ تاریخ کرتی ہے وضاحت با خوبی بیان
عالموں اور شاعروں کا لاہور شہر ہے پہچان

لاہور سے ہر فرد کو الفت یونہی تو نہیں ہے اتنی
ہر سیاح دل لٹا بیٹھا ہے اس اشرفیہ شہر پر رومی

 

Rate it:
Views: 1100
16 Feb, 2022