Add Poetry

میرا عشق

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

میرے ساتھ یہ کیا ستم میرے میرے بھائی ہوگیا
میرا چوتھا عشق بھی جگ ہنسائی ہو گیا

دل ہی دل میں جو بہت چاہتا تھا مجھے
وہ لوگوں کی باتوں میں آ کہ ہرجائی ہو گیا

میں پہلے چھپ چھپ کہ دیکھتا جسے
پھر یوں ہوا کہ میں اس کا شیدائی ہو گیا

دو دنوں میں ہی کنگال کر کہ مجھے
اسطرح میرے لیے وہ باعث تباہی ہوگیا

میرے کسی سے بھی مراسم نہ رہے جب
پھر یوں ہوا کہ میں شکار تنہائی ہو گیا

ہیر رانجھا کی محبت کہ بڑے چرچے ہوئے
ہمارا تو ہر عشق اصغر نذر رسوائی ہو گیا

Rate it:
Views: 515
09 Sep, 2008
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets