Add Poetry

میرا نام ہے گُلو بَٹ

Poet: PAGAL POET (ALI) By: PAGAL POET, Karachi

لئے پولیس چھتری
میں نے خوں سے ہاتھ رنگے
میرے قائد کے صدقے
میں نے مارا ہے لوگوں کو
عورت اور بچوں کو
اُٹھا کے ڈنڈے پھر
میں نے توڑے کتنے سِر
لوگوں کے اثاثوں کو
میں نے توڑ کَٹا کَٹ
اور حکمِ حاکم پر
مجھے چھوڑے عدالت جَھٹ
میرا نام ہے گُلو بَٹ
میرا نام ہے گُلو بَٹ

Rate it:
Views: 297
20 Aug, 2014
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets