میراہر شعر پیاری پڑوسن کی نذرہے کوئی کیا کہے گااس بات کانہ ڈرہے اس کا پیار پاکر بھی تشنگی رہتی ہے اب میری نظراس کی ساس پر ہے کیسےلکھوں ہمارےپیار کی داستاں افسوس اس کا کوئی پیر نہ سر ہے