میرا یار

Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad

لگتا تو ہے سادہ سا پر ہے وہ بڑا ہشیار
اوروں کی نظر میں تو مفلس ہے وہ کنگلا ہے

وہ ٹیکس بچانے کو ظاہر ہی نہیں کرتا
ڈیفنس میں کوٹھی ہے گلبرگ میں بنگلا ہے

Rate it:
Views: 666
14 Apr, 2009