میرا دل جس کی محبت میں ہے گرفتار مجھ سے دور ہوتا جا رہا ہے وہی یار نہ جانے کب اسے میرا خیال آئے گا جس کی خاطر میں جان دینےکوہوں تیار