میری آرزؤں کو تم کبھی شہید نہ کرنا اس بار مجھ سے دور رہ کر عید نہ کرنا جسے تم چاہتے ہوئے بھی نبھا نہ سکو مجھ سے کوئی ایسا وعدہ وعید نہ کرنا