میری آنکھوں سے جو آنسو بہہ رہے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری آنکھوں سےجو آنسو بہہ رہےہیں
یہ بار بار پڑوسن پڑوسن کہہ رہےہیں
پڑوسن سمجھ کراپنا فرض نبھارہےہیں
جو رات دن اس کا ظلم سہہ رہےہیں
ہٹی کٹی پڑوسن کا جھوٹا پیار پا کر
اپنی زندگی کو خوبصورت بنارہےہیں
کتےکے بچےاتنا زیادہ بھونکانہ کر
یہ اس کےپالتو کتےکو سمجھارہےہیں
More Funny Poetry






