میری آہ کو دھاڑ کر

Poet: Idrees Qamar Ansari By: Idrees Qamar Ansari, Multan

مجھے روحَِ بلالی سے روشناس کر
مجھے جذبہ فاروقی سے ہمکنار کر

میرے جذبات ڈھل جائیں میری آواز میں
اور میری آواز کو تلوار کر

خاموشی مجھے اب گوارہ نہیں مولا
میری آہ کو دھاڑ کر
 

Rate it:
Views: 378
03 Jan, 2011
More Religious Poetry