موسیٰ کی ضد پوری ہو تو کوہ طور جلے ہے یہاں مصطفے کی میزبانی خود رب غفور کرے ہے اک اشارہ جو سرکار مدینہ کا ہو جائے میری بخشش تبھی رب غفور کرے ہے