سنتا ہے تو خاموش لب کی بھی صدا محتاج ہیں ہم تو ہے حاجت روا دیتا ہے سب کچھ تو ہمیں بن مانگے بھی رورہا ہوں میں میری بھی سن تو دعا بیزار اب دنیا کی خواہش سے ہوں میں مقصود ہے اک تیری مجھ کو بس رضا