میری دعا

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

تیرا بندہ کتنا مجبور ہے
غموں سے چور ہے
کتنے غم، کتنی آہیں، کتنے آنسو
میری آنکھوں میں بس گئے ہیں
دعائیں مانگ مانگ یہ ہاتھ تھک گئے ہیں
میری جھولی بھر دے یا اللہ
میری جھولی خالی ہے
بلاوں سے بچا مجھ کو
میرے اللہ میرے مالک
وقت دعا ہے
یہ تیرا بندہ تیرے درپہ کھڑا ہے
معاف کردے اسے آدمی ہے
خطاکا پتلا ہے
 

Rate it:
Views: 557
26 Oct, 2011
More Religious Poetry