میری زندگی کچھ ایسی میرے رب ہو
دن کو چین سکون بھری ہر شب ہو
اللہ کہ گھر کی سعادت جو نصیب ہو
میرے دل کو سکوں حاصل تب ہو
میں بھی مدینہ منورہ جا سکوں
کاش میرے لیے کوئی ایساسبب ہو
اے اللہ مجھے وہ کچھ عطا کرنا
جوشے میرے حق میں مناسب ہو
میرےلبوں پہ کلمہ شہادت ہو
میری آخری سانس خارج جب ہو