میری زندگی جس سے۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

میری زندگی جس سے منصوب ہے
اس کی ہر اک ادا بہت خوب ہے

اس کے سوا کوئی نہیں چائیے
مجھے صرف وہی مطلوب ہے

Rate it:
Views: 290
30 Jan, 2016