دولہا بنوں گا تیرا میں نے یہ سونچھا تھا اپنا بھی اک آشیانہ ہوگا اپنی تنہائی سے پوچھا تھا پر میری زندگی کا محل تب ٹوٹا فہیم جب میں نے اُسے کسی اور سے شادی کرتے ہوئے دیکھا تھا