میری زندگی کے ان یادگار پانچ سالوں میں
Poet: عاتکہ By: عاتکہ, Islamabadمیری زندگی کے ان یادگار پانچ سالوں میں
ہر دوستی کے خوبصورت لمحوں کے خزانوں میں
تیرا چہرہ ہی ہے ہر ایک گزری ہوئی بہاروں میں
ہمارا ہی نام ہوگا دوستی کی داستانوں میں
More Friendship Poetry






