میری سانسوں میں رچی ہےاس کی خوشبو مجھے میری پڑوسن ہی نظر آتی ہے ہرسو جب پوچھتاہوں دنیا میں کون تمیں پیاراہے پڑوسن مسکراکر کہتی ہے صرف توہی تو اپنی پیاری ہمسائی کا سچاپیار پانے کےبعد اب دل میں نہیں رہی ساس کوپانےکی جستجو