میری شاعری
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamمیرے دشمن جب بھی میری شاعری پڑھتے ہیں
حسد کے مارے اندر ہی اندر جلتے ہیں
وہ میرا ضبط آزماتے رہتے ہیں
اور ہم ہر بات نظر انداز کرتے ہیں
اب ان کے سینوں پر یوں مونگ دلتے ہیں
مسکرا کر ان کے سامنے سے ہم گزرتے ہیں
More Funny Poetry






