میری محبوبہ تھی بڑی پیاری میں اسےسنابیٹھا اپنی شاعری جیسےاس نےسنی وہ شاعری ہو گئی اس کوالرجی کی بیماری اب اسےفون پہ گانےسناتاہوں اسےخوش رکھنا ڈیوٹی ہےہماری اب جب کبھی ڈانٹتی ہےپیاری میں شروع کردیتاہوں شاعری