وہ میرے ساتھ چل کر میری مخالفت کرتے ہیں یہ دوست بھی عجب کمال کرتے ہیں آپ دل میں میرے لیے رکھ کر بے رخی چہرے پر مخلص ہونے کا نقاب رکھتے ہیں