میری نادانی
Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto
آپ کا غُصہ دیکھا تھا ابُو
کاش مُجھے سمجھ جانا تھا
یہ میری نادانی تھی یا بھَول پن تھا
وہ غصہ نہیں، آپکا اپنا پن تھا
More Father Poetry

آپ کا غُصہ دیکھا تھا ابُو
کاش مُجھے سمجھ جانا تھا
یہ میری نادانی تھی یا بھَول پن تھا
وہ غصہ نہیں، آپکا اپنا پن تھا