Add Poetry

میری پاس تم ہو ٹیچر ورژن

Poet: Dr Zuhaib Arshad By: Dr Zuhaib Arshad, Multan

فقط اب کے ٹھنڈ میں ٹھٹر جائیے گا
مگر اب سکولوں میں وڑ جائیے گا
میں بیٹھا تھا کل تک رضائی میں اپنی
وہ ہیٹر بھی چلتا تھا گھر میں ہمارے
یہ مخمور چھٹیاں ختم ہو گئی ہیں
کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے
مگر ان سے سیکھا کے بارش بھی ہو تو
گارے میں جا کے لبڑ جایئے گا
سویٹر ہیں دو دو مگر پھر بھی ٹھنڈ ہے
بتا مجھ کو سردی کے یہ کیا پخنڈ ہے
چھٹیوں میں جبیں بھی خالی ہیں میری
نہ چائے کا خرچہ نہ روٹی کا فنڈ ہے
ایسے میں والٹ سے اپنے کہا کے
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ پیسے نہیں ہیں میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم ہے میرے پاس تم ہو

Rate it:
Views: 1115
16 Jan, 2020
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets