میری پڑوسن اب سخن شناس ہو گئی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری پڑوسن اب سخن شناس ہو گئی ہے
میری چاہت میں بھی وہ پاس ہو گئی ہے
جس دن سےفور سیل کابورڈ لگایادل پر
اسےپڑھ کر وہ بڑی اداس ہو گئی ہے
اب تک میرےدل کا کوئی گاہک نہیں آیا
اب اسےمجھ سےملنےکی آس ہو گئی ہے
اپنی پڑوسن سےاب میرا دل بھر چکا ہے
میری نئی معشوق اس کی ساس ہو گئی ہے

Rate it:
Views: 421
25 May, 2012