میری پڑوسن ایک ایسا پٹاخہ ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری پڑوسن ایک ایسا پٹاخہ ہے
جس نےکیا میرے دل میں دھماکہ ہے
میں ایک سیدھا سادہ شریف شہری
لگت ہےوہ کوئی فلمی کھلنائکہ ہے
ہماری محبت اک مذاق بن کررہ گئی
سبھی کہتےہیں یہ پیارہےیا تماشہ ہے
لڑتے سمے اس کی اداہیں دیکھ کر
سبھی ہمساہیاں کہتی ہیں کیارقاصہ ہے
 

Rate it:
Views: 517
19 Jan, 2012