میری پڑوسن حقیقی نہیں فرضی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآپ سب سےمیری اتنی عرضی ہے
میری پڑوسن حقیقی نہیں فرضی ہے
ہم نےاسےپریم پتر تو بھیج دیا ہے
اب آگےکیا ہو یہ اس کی مرضی ہے
گرچائےپلا کر اسکی دوستی مل جائے
میرےخیال میں وہ پھر بھی سستی ہے
میں اس کی پیاری ہنسی پہ قربان جاؤں
جب وہ بوڑھی گھوڑی کی طرح ہنستی ہے
میں جسےآنکھوں کی بیماری سمجھ بیٹھا
آج اس نےبتایا یہ آنکھوں کی مستی ہے
More Funny Poetry






