میری پڑوسن چالاک پڑوسن

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری پڑوسن چالاک پڑوسن
ہےبہت ہی خطرناک پڑوسن

پنجابی فلمیں دیکھ دیکھ کر
ہو گئی ہےبڑی بےباک پڑوسن

غازے بنا اسےدیکھ نہیں سکتا
لگتی ہےبڑی خوفناک پڑوسن

ایسی ہمسائی نظرمیں سماگئی
جس کہ پاؤں کی خاک پڑوسن

اب حسد کے مارےکردے گی
پنجابی فلموں والا کھڑاک پڑوسن

Rate it:
Views: 321
12 Nov, 2011