میری پڑوسن کتنا میرا دھیان رکھتی ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میری پڑوسن میرا کتنا دھیان رکھتی ہے
دن کہ چوبیس گھنٹےپریشان رکھتی ہے
اور پڑوسنیں اس جیسی ہو نہیں سکتیں
میرےدل میں پہلےنمبرپہ نشان رکھتی ہے
میں سدا کےلیے اسی کا ہو کررہ جاؤں گا
اب پڑوسن بھی کچھ ایسا گمان رکھتی ہے

Rate it:
Views: 348
19 Dec, 2011