میری پڑوسن کی۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری پڑوسن کی عیاری بےمثال ہے
اسکی ساس کی جفاکاری بےمثال ہے
یوں توہم میں کوئی خاص خوبی نہیں
زمانےمیں اپنی وفاداری بےمثال ہے
پڑوسن کا دل چرانامشکل ہواجاتاہے
اس کے کتے کی چوکیداری بےمثال ہے
پڑوسن کی ساس کو میرےساتھ دیکھکر
کہتےہیں بڈھی بڈھےکی یاری بےمثال ہے

Rate it:
Views: 410
01 Mar, 2012