Add Poetry

میری پڑوسن کی عادت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری پڑوسن کی عادت ہےروٹھ جانےکی
مگر مجھےعادت نہیں کسی کومنانےکی
یہ ان مقدر کےمارے لوگوں میں سےہے
جنہیں عادت ہوتی ہےنظروں سےگرجانےکی
اس کے سوا وہ کچھ اور تو کر نہیں سکتی
اسےشوق ہے میری باتوں سےباتیں بنانےکی
اب وہ خود ہی مجھ سےملنےچلی آتی ہے
اسےحاجت نہیں ہوتی کوئی بہانہ بنانےکی
پڑوسن جیسی ناگن پہ میں اعتمادکربیٹھا
یہی دردناک کہانی ہےمیرےافسانےکی

Rate it:
Views: 237
27 Feb, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets