میری پڑوسن کی چال کیسی قیامت ہے
اس عمرمیں یہ اس کی بڑی ہمت ہے
اب اس میں پہلےجیسی وہ بات کہاں
ایسا پھول ہےجس میں نہ لطافت ہے
گھوڑی کی طرح چلتی ہےزمیں پہ
کچھ ایسی پیاری اس کی نزاکت ہے
اسےاور تو کسی بات کی کمی نہیں
اس کےدامن میںذرانہ شرافت ہے
میں اس میں کیوں دلچسپی نہیں لیتا
اسےصرف اتنی سی شکایت ہے