میری پڑوسن خود ہربات بےبنیادکرتی ہے نہ جانےکیوں مجھ پہ نہ اعتماد کرتی ہے میں جب کبھی بھی چھٹیوں پہ جاتاہوں ہمساہیاں کہتی ہیں مجھےبڑایادکرتی ہے میں اس کےجال میں پھنسنےوالا نہیں وہ ایسےہی وقت اپنابرباد کرتی ہے