میری پڑوسن ہےیا کوئی حور ہے
یا دھوپ میں پڑی کوئی کھجورہے
اسے دیکھ کر خود ہی فیصلہ کرلیں
آخر وہ کچھ نہ کچھ تو ضرور ہے
اسےچائےکوئی چڑیل یا ڈائن کہے
مجھےاس کی دوستی منظورہے
میں اس کی اور کیا تعریف کروں
جسکا علاج نہیں وہ ایساناسورہے
نہ جانےمجھ سےہوا کیا قصورہے
آج کل وہ مجھ سےرہتی دوردورہے